the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اکثر پانی نہاتے وقت یا سوئمنگ کے دوران کان میں پانی چلا جاتا ہے. جس سے آپ کو کافی پریشانی ہوتی ہے. کان میں پانی چلے جانے پر آپ انگلی کے سہارے اسے نکالنے کی کوشش کرتے ہیں یا گھنٹوں گردن ٹیڑھی کئے بیٹھے رہتے ہیں. لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بیرونی چیزوں سے پانی نکالنے کی کوشش میں انفیکشن کا خطرہ ہو سکتا ہے.
ماہرین کے مطابق کئی بار شخص کے کان میں پانی جاتا نہیں ہے بلکہ اسے صرف احساس ہوتا رہتا ہے. ویسے



اگر پانی چلا بھی جائے تو خود بہ خود نکل آتا ہے. پانی جانے پر کسی چیز کے ذریعہ اسے نکالنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ورنہ بیرونی انفیکشن کا خطرہ ہو سکتا ہے. اس لئے کان میں پانی چلے جانے پر بار بار کان کو نہیں مسلنا چاہئے. پانی اپنے آپ کان سے نکل جائے گا.

مزید تکلیف ہو یا کان میں کسی دوسری قسم کا مرض ہو تو ماہر سے رابطہ کرنا چاہئے. سوئمنگ کرتے وقت کان میں ایئر پلگ لگا سکتے ہیں لیکن جن کے کان کے پردے میں سوراخ ہو یا کان سے مواد آتی ہو، انہیں سوئمنگ نہیں کرنی چاہئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.